کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر محمد شہی، اسلم بلوچ، پھلین بلوچ، رحمت صالح بلوچ، چنگیز حئی بلوچ، کلثوم نیاز بلوچ اور دیگر رہنما پنجگور کی سیاسی و سماجی شخصیات حسین شاہ بلوچ اور دیگر کی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اسٹیج پر موجود ہیں۔
