کوئٹہ(ڈیلی صداقت انٹرنیشنل) نوشکی میں کوئٹہ تفتان روٹ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی ریکوڈک پروجیکٹ کے 17 اہلکار کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے‘سیکورٹی ذرائع کے مطابق نوشکی میں کوئٹہ تفتان روڈ پرنامعلوم افراد نے ناکہ بندی کرکے اسلحہ کے زورپر ریکوڈک پروجیکٹ کے17اہلکار کو اغواء کرکے ساتھ لیے گئے پولیس ودیگر سیکورٹی اداروں نے علاقوں کی ناکہ بندی کرکے کارروائی شروع کردی۔
