تازہ ترین ۱۴ ستمبر ۲۰۲۶

لیبیا: اہم شخصیت کو لے جانے والا طیارہ مصراتہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ

کوئٹہ(ویب نیوز) لیبیا کے مصراتہ ایئرپورٹ پر اہم شخصیت کو لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے کے بعد لیبیا نے اپنی فضائی حدود بند کرکے فضائی آمدورفت معطل کردی ہے۔ رپورٹ میں طیارے میں سوار اہم شخصیت کی شناخت یا حادثے میں جانی نقصان سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔