جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے، جبکہ کا اجلاس بھی اسی روز شام 4 بجے منعقد ہوگا۔ حکام کے مطابق دونوں ایوانوں کے اجلاس باقاعدہ نوٹیفکیشن کے ذریعے طلب کیے گئے ہیں اور ان میں اہم پارلیمانی امور زیر غور آئیں گے۔
