تازہ ترین ۲۳ جولائی ۲۰۲۶

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ویب نیوز)فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی “ٹیم آف دی ٹورنامنٹ” کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ منتخب ٹیم میں ٹورنامنٹ کے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، جنہوں نے پورے عالمی کپ کے دوران نمایاں کھیل پیش کیا۔ فٹبال ماہرین کے مطابق یہ انتخاب کھلاڑیوں کی مجموعی کارکردگی، اثر انگیزی اور ٹیم کی کامیابی میں کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔