اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خان یونس کے ایک خیمے کو نشانہ بنایا گیا جہاں آٹھ سالہ بچی سمیت چار فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔