کویٹہ (ویب نیوز )زیارت میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین نے واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔