کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے انتہائی سیاحتی مقام زیارت کے آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے زیرو پوائنٹ پر فائرنگ کر دی۔ خبروں میں بتایا جاتا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جنکی تعلق پیچی اور ملی کٹ سے آصف خان اور اصغر خان زخمی ہوئے ہیں. .جبکہ تبلیغی جماعت کے ایک رکن شہید دوسرا زخمی , جنکی تعلق پشین سے بتایا جارہا ہے
