کراچی: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)جامعہ جے ایس ایم یو کی سینیٹ نے ریٹائرڈ اساتذہ کی دوبارہ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اس فیصلے سے جونیئر فیکلٹی کی ترقی متاثر نہیں ہوگی اور ریٹائرڈ اساتذہ کو انتظامی عہدے نہیں دیے جائیں گے۔