کویٹہ (ویب نیوز )وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ تین بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق اصلاحات کے باعث لائن لاسز، مالی خسارے اور گردشی قرضے میں نمایاں کمی آئی ہے۔