تازہ ترین ۲۷ جون ۲۰۲۶

بیجنگ کے بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا

ویب نیوز | بیجنگ .چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بلند ترین ٹاور سے ایک چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا، جس کے بعد امدادی ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچ گئے جبکہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔