کویٹہ (ویب نیوز )سینیٹر نبیل گبول نے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹی کو اسلام آباد میں اجلاس کرنے کے بجائے خود کوئٹہ جا کر زمینی حقائق کا جائزہ لینا چاہیے، جبکہ دیگر ارکان نے بلوچستان کے مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیا۔۔