تازہ ترین ۲ اگست ۲۰۲۶

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ساجد ترین ایڈووکیٹ، آغا حسن بلوچ، ملک نصیر شاہوانی، موسیٰ بلوچ، غلام نبی مری، صمند بلوچ اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔