تازہ ترین ۲ اگست ۲۰۲۶

بلوچستان ریفارمز سوشل نیٹ ورک کے وائس چیئرمین اور سیکرٹری سوشل ویلفیئر کا سیلانی آئی ٹی سینٹر کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔

کوئٹہ: بلوچستان ریفارمز سوشل نیٹ ورک کے وائس چیئرمین حاجی اسحاق مینگل اور سیکرٹری سوشل ویلفیئر عصمت اللہ قریشی کا سیلانی آئی ٹی سینٹر کے دورے کے موقع پر سہیل بیگ اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔