پاکستان ۳۱ مئی ۲۰۲۶

بجٹ 27-2026 میں ہائبرڈ گاڑیوں اور سولر پینلز پر ٹیکس بڑھانے کا امکان

کویٹہ (صداقت نیوز)آئندہ وفاقی بجٹ 27-2026 میں ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں سمیت سولر پینلز پر سیلز ٹیکس میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے مطالبات کے تحت ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کر کے سیلز ٹیکس 18 فیصد تک کئے جانے کا امکان ہے۔