تازہ ترین ۵ اگست ۲۰۲۶

ایڈ بلوچستان کے زیرِ اہتمام ایک منصوبے کی افتتاحی تقریب سے انفارمیشن کمشنر عبدالشکور اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: ایڈ بلوچستان کے زیرِ اہتمام ایک منصوبے کی افتتاحی تقریب سے انفارمیشن کمشنر عبدالشکور، ڈاکٹر اسحاق بلوچ، فرخندہ اورنگزیب، میر بہرام لہڑی، عادل جہانگیر، صادق سمالانی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔