تازہ ترین ۲۹ جون ۲۰۲۶

ایران کا بحرین کو انتباہ، اشتعال دلایا تو پوری قوت سے جواب دیں گے

ایران نے بحرین کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی قسم کا اشتعال دلایا گیا تو پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔ تہران کا موقف ہے کہ خطے میں موجود بعض امریکی فوجی اڈے اس کی سرزمین کے خلاف کارروائیوں کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں، جس پر ایران کو شدید تحفظات ہیں۔