تازہ ترین ۲۹ جون ۲۰۲۶

ایران نے امریکا سے معاہدے پر عملدرآمد کے لیے کسی بھی اجلاس کی خبروں کی تردید کر دی

(وېب نیوز)ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ رواں ہفتے امریکا کے ساتھ ورکنگ گروپس کے کسی تکنیکی اجلاس کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔ ان کے مطابق مذاکرات کا پہلا دور تمام ضروری شرائط پوری ہونے، تاریخ و مقام پر اتفاق اور ثالث ممالک کے ذریعے جاری مشاورت مکمل ہونے کے بعد منعقد ہوگا۔