کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)،عدالت نے انمول عرف پنکی منشیات کیس میں شریک ملزمان کے نام خارج کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ مقدمے میں ملزمان کے خلاف شواہد موجود ہیں۔