کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔