تازہ ترین ۲۷ جون ۲۰۲۶

امریکا نے ڈرون حملے کے جواب میں ایران پر فضائی کارروائی کی

ویب نیوز | واشنگٹن- امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کارگو جہاز پر ڈرون حملے کے جواب میں ایران کے میزائل، ڈرون ذخائر اور ساحلی ریڈار تنصیبات پر فضائی حملے کیے گئے۔