پاکستان ۱۲ جولائی ۲۰۲۶

اماراتی کارگو طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک) جاپان کے شہر اوساکا سے دبئی جانے والے اماراتی ایئرلائن کے کارگو طیارے میں فنی خرابی پیدا ہونے پر کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی، جس کے بعد طیارہ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔