تازہ ترین ۵ مئی ۲۰۲۶

الحمدللہ ہم چیمپئن بن گئے، محنت کبھی ضائع نہیں جاتی، بابراعظم

(صداقت انٹرنیشنل نیوز )پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے پی ایس ایل کا فائنل جتنے کے بعد پیغام میں کہا الحمدللہ ہم چیمپئن بن گئے، محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔بابراعظم نیکا ایکس پر پیغام میں کہامیں کبھی بال پکر تھا،بانڈری پر کھڑا ایسیخواب دیکھتا تھا،اگر آج کوئی بال بوائے بیٹ اٹھائے، تو یہی اصل جیت ہے،خاندان، زلمی مینجمنٹ ، دوستوں، ہر لمحے ساتھ دینے والوں کا شکر گزار ہوں۔