پاکستان ۱۲ جولائی ۲۰۲۶

اسلام آباد آنے والی پرواز فنی خرابی پر واپس موڑ دی گئی۔

اسلام آباد: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)دبئی سے اسلام آباد آنے والی غیر ملکی پرواز میں دوران پرواز فنی خرابی پیدا ہونے پر طیارے کو مسقط کے قریب سے واپس دبئی موڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طیارہ محفوظ طریقے سے واپس پہنچ گیا۔