کوئٹہ (ویب نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی سری لنکا کے بجائے بھارت کو دینے کی تصدیق کردی ہے۔ ایونٹ 14 سے 28 فروری تک ممبئی اور ودودرا میں کھیلا جائے گا، جس میں بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ایونٹ میں شرکت کے لیے ٹیموں کا انتخاب ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔
