تازہ ترین ۱۷ ستمبر ۲۰۲۶

مقدس مقامات کے خلاف جارحیت پر ایران کا اہم بیان

کوئٹہ(ویب نیوز) ایران نے مقدس مقامات کے خلاف مبینہ جارحیت کے حوالے سے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کی جانب جانے والے کسی ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کسی فریق پر الزام عائد کرنے کی بنیاد نہیں بن سکتا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایسے واقعات کے بارے میں کسی فریق کو ذمہ دار ٹھہرانے سے قبل قابلِ اعتماد شواہد اور حقائق سامنے آنا ضروری ہیں۔