پاکستان ۵ مئی ۲۰۲۶

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات’ سیاسی ودیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صداقت انٹرنیشنل نیوز ) وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے جمعیت علماء اسلام کی امیر مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ‘ ملاقات میں بلوچستان کی امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیاحال ہی میں مدارس کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیاگیاوزیر اعلیٰ بلوچستان کل کوئٹہ میں جے یوآئی کی صوبائی قیادت سے ملاقات کریں گے ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا صلاح الدین ایوبی اور مولانا اسجد محمود بھی شریک تھے۔