کوئٹہ (ویب نیوز) سیکیورٹی وجوہات کے باعث پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق مسافروں کو جیکب آباد سے کوئٹہ تک کا کرایہ واپس کردیا گیا۔