مستونگ(ویب نیوز) کھڈکوچہ شریف آباد میں مسلح افراد اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کی زد میں آکر ایک باغ ٹھیکیدار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے باغبان کا تعلق ضلع پشین سے بتایا جاتا ہے۔