کوئٹہ: سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی ضلع کچھی کو نصیرآباد ڈویژن سے الگ کرکے سبی ڈویژن میں شامل کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔