تازہ ترین ۲۸ جولائی ۲۰۲۶

آستانہ عالیہ فیضانِ اولیاء میں سالانہ ختمِ حزب البحر شریف

کوئٹہ: آستانہ عالیہ فیضانِ اولیاء میں سالانہ ختمِ حزب البحر شریف کے روحانی اجتماع سے ذوالفقار علی قادری، علامہ ذیشان طارقی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔