کوئٹہ (ویب نیوز): پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے ملاقات کی، جس میں مختلف سیاسی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے متعدد سینئر رہنما بھی موجود تھے۔
