کوئٹہ (ویب نیوز): پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ ایوب اسٹیڈیم میں سانحہ زیارت کے پولیس شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔