تازہ ترین ۱۳ جولائی ۲۰۲۶

یورپی ممالک کی ایران کے حملوں کی مذمت، جنگ بندی کی بحالی کا مطالبہ

کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک): برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے آبنائے ہرمز اور خطے کے دیگر ممالک پر ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ فوری جنگ بندی بحال کی جائے۔