تازہ ترین ۱۳ جولائی ۲۰۲۶

صنعاء ایئرپورٹ پر حملے کے بعد یمن کے تمام ہوائی اڈے بند۔

کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک) یمن کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے صنعاء ایئرپورٹ پر بمباری کے بعد ملک بھر کے تمام ہوائی اڈے غیرمعینہ مدت کے لیے پروازوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔