کوئٹہ: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)حکومت بلوچستان نے نئے ڈویژنز اور اضلاع کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ ایسٹ اور کوئٹہ ویسٹ میں نئی سب ڈویژنز بھی شامل کی گئی ہیں۔