اسلام آباد: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل قطر کا دورہ کریں گے جہاں وہ قطر کے سابق امیر شیخ حمد کے انتقال پر قطری قیادت سے اظہار تعزیت کریں گے۔