کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج ساحلوں، سرحدوں اور حساس تنصیبات پر دشمن کی ہر نقل و حرکت پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔