تازہ ترین ۱۱ جولائی ۲۰۲۶

چین میں سیلاب، سینکڑوں زہریلے سانپ کھلے علاقوں میں پہنچ گئے

کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)چین کے جنوبی صوبے گوانگ شی میں شدید سیلاب کے باعث افزائشی فارمز سے کوبرا سمیت سینکڑوں زہریلے سانپ بہہ کر آبادیوں کی جانب پہنچ گئے، جس پر مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت جاری کر دی ہے۔