کویٹہ (ویب نیوز )امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ امریکی ملازمتیں امریکی شہریوں کے لیے ہیں اور غیر ملکی عناصر کو نظام کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے بڑی کمپنیوں سے بھی مقامی افرادی قوت کو ترجیح دینے کا مطالبہ کیا۔