تازہ ترین ۸ جولائی ۲۰۲۶

چمن چیمبر آف کامرس کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 10 جولائی کو طلب

چمن (ویب نیوز): چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالنافع جان اچکزئی نے ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس 10 جولائی 2026 کو چیمبر آفس چمن میں طلب کر لیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں اہم انتظامی، تنظیمی اور تجارتی امور کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ متعدد اہم فیصلے بھی کیے جائیں گے۔ چیمبر نے تمام اراکین سے بروقت شرکت یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔