کراچی(ویب نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1400 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 86 ہزار 894 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، جو ملکی اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کی بلند ترین سطحوں میں شمار ہوتا ہے۔
