تازہ ترین ۶ جولائی ۲۰۲۶

سردار عبدالرحمن کھیتران صوبائی وزیر کے عہدے سے برطرف

کوئٹہ(ویب نیوز) حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھیتران کو ان کے عہدے سے فوری طور پر برطرف کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 132(3) کے تحت کیا گیا۔