(ویب نیوز)چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اسی انداز میں مثبت کردار ادا کرتے رہے تو مستقبل میں انہیں امن کا نوبیل انعام مل سکتا ہے یا وہ اس کے مشترکہ حقدار بن سکتے ہیں۔
