تازہ ترین ۶ جولائی ۲۰۲۶

ہنہ اوڑک کے رہائشیوں کے احتجاجی دھرنے کے باعث ایئرپورٹ روڈ پر ٹریفک معطل ہے، جس کے باعث شاہراہ سنسان منظر پیش کر رہی ہے۔

کوئٹہ ہنہ اوڑک کے رہائشیوں کے احتجاجی دھرنے کے باعث ایئرپورٹ روڈ پر ٹریفک معطل ہے، جس کے باعث شاہراہ سنسان منظر پیش کر رہی ہے۔