کو ئٹہ، پا کستان مسلم لیگ ن کے صو با ئی جنر ل سیکر ٹر ی و ایم این اے جمال شاہ کاکڑ کوارڈینیٹر ڈپٹی چیئر مین سینیٹ یوتھ افیئر جہانگیر خان خرو ٹی کے دفتر آمد پر کا رکنو ں سمیرا خا ن، ناصر خان بادیزئی، شاہد مگسی،عادل زمان زبیدہ ملک عمیر سے خطاب کر رہے ہیں
