پشاور (وېب نیوز)متعلقہ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو 9 جولائی تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے، جس کے بعد صوبے کی سیاسی صورتحال میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔