پاکستان ۲۷ جون ۲۰۲۶

خواجہ آصف: ایران کے معاملے میں پاکستان کا کردار قابل فخر

ویب نیوز | اسلام آباد*وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران کے بحران کے دوران پاکستان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور پاکستان نے برادر اسلامی ملک کا بھرپور ساتھ دیا۔