پاکستان ۲۷ جون ۲۰۲۶

آئندہ بارہ گھنٹوں میں کئی علاقوں میں بارش کا امکان

ویب نیوز | اسلام آباد این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، پشتونخوا، پنجاب، سندھ اور کراچی سمیت متعدد علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔