ویب نیوز | مری مری ایکسپریس وے پر چلتی ہوئی مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر جل گئی، تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔